شامی ذرائع نے شام کے شمال مغربی شہر حلب کے اطراف میں شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی اور نسل پرستی کے واقعے نے ایک بار پھر سفید فام دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کے حوالے سے پولیس اور مغربی میڈیا کی منافقت کو پوری طرح واضح کردیا ہے۔
فرانس کے مختلف شہروں میں کرسمس کی رات بھی احتجاج، مظاہرے اور ہنگامے جاری رہے۔
شام میں امریکی اتحاد کے 6 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
شام کے صوبہ الحسکہ میں موجود مقامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ امریکی فوجیوں اور اس کے ایجنٹوں نے دہشت گرد گروہ داعش کے قیدیوں کو نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا ہے۔
عراق کی سیاسی جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
کرد عراقی خاتون شیلان فواد نے ملک کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
جنوبی ترکی میں کردوں نے گھات لگا کر ترکی کے فوجیوں پر اچانک حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں متعدد ترک فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
عراق میں حکومت قانون الائنس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ان کا الائنس پارلیمنٹ میں سب سے بڑا پارلیمانی دھڑا بنانے کے لئے مذاکرات شروع کرے گا۔
رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کموڈور شہرام ایرانی کو بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔