-
عراق: کرکوک کے قریب دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد عناصر ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲عراقی کردستان کی پیشمرگہ ملیشیا نے کرکوک کے قریب داعش کے ٹھکانوں پر زبردست حملہ کرکے بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عراق: کرکوک شہر کے قریب کرد ملیشیا پیشمرگہ کے ٹھکانے پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵شمالی عراق کے شہر کرکوک کے قریب کرد ملیشیا پیشمرگہ کے ٹھکانے پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
ترکی: فوج نے بارہ کرد چھاپہ ماروں کو ہلاک کردیا
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۸ترکی کی فوج نے کردوں کی تنظیم پی کے کے کے ساتھ لڑائی میں بارہ کرد چھاپہ ماروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
شام کے کرد آبادی والے علاقوں پر ترک فوج کے حملے
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲ترک فوج نے ایک بار پھر شمالی شام کے کرد آبادی والے علاقوں پر مارٹر گولے داغے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے خلاف شامی فوج اور کرد ملیشیا کی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔
-
عراق سے کردوں کی علیحدگی کا کوئی فائدہ نہیں: حیدر العبادی
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱عراقی وزیر اعظم نے حکومت اور عراقی کردستان کے علاقے کے درمیان کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
ترکی میں بم کا دھماکہ، تین پولیس اہلکار ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵ترکی میں بم کے دھماکے میں کم سے کم تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
عراقی وزیر خارجہ کا ترکی کو انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۶عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے اپنے ملک کی سرزمین میں ترک فوجیوں کی موجودگی جاری رہنے کے خلاف اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انقرہ کو فوجی آپشن کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف عراق اور شام کے عوام کے ہتھیار اٹھانے کی حمایت
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے دہشت گردوں کے خلاف عراق اور شام کے عوام کے ہتھیار اٹھانے کی حمایت کی ہے۔
-
ترک فوج کی کارروائی،پی کے کے کے 102 عناصر ہلاک
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۲ترک فوج نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے، کے100 سے زائد ارکان کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عراق سے فوجی انخلاء کے بارے میں ترکی کا دعوی
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۵ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ، عراق میں ایک سو دس کلو میٹر اندر اور صوبے نینوا کے علاقے بعشیقہ سے اپنے فوجیوں کو بتدریج واپس بلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔