-
میانمار میں مارشل لا کا نفاذ
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰میانمار میں مظاہروں کو روکنے کیلئے مارشل لا نافذ کر دیا گیا۔ مظاہروں پر پابندی ہوگی جبکہ رات 8 بجے سے لیکر صبح 4 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔
-
امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹امریکی پارلیمنٹ کی عمارت پر شکست خوردہ صدر ٹرمپ کے حامیوٕں کے حملے اور ہنگامہ آرائی کے بعد واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر نئے عیسوی سال کی تقریبات پر پابندی اور رات کے کرفیو کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں سیاہ فام کے قتل کے بعد حالات بدستور کشیدہ، رات کا کرفیو نافذ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸امریکہ میں 3 نومبر کو صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔ ایک جانب جہاں انتخابی مہم جاری ہے تو دوسری جانب سیاہ فام امریکی باشندوں کے قتل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی زور و شور کے ساتھ جاری ہے۔
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنا غیرقانونی ہے: چین
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰پاکستان اور اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں کل یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلیاں نکالی گئیں جبکہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال رہی اور کرفیو لگا دیا گیا تھا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال اور کرفیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی مظاہرے روکنے کے کیلئے بی جے پی کی مرکزی حکومت نے جہاں کرفیو نافذ کر دیا ہے وہیں آج عام ہڑتال بھی ہے۔