-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9وکٹوں سے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا دیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶نیوزی لینڈ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کرائس چرچ ہیگلے اول میں 9وکٹوں سے آسانی سے شکست دے دی۔
-
برطانوی کرکٹ ٹیم سترہ سال بعد پاکستان پہنچ گئی
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق 19کھلاڑیوں پر مشتل برطانوی ٹیم سترہ سال بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں کےلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ہندوستان اور پاکستان کے میچ کے ٹکٹ ختم
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس میں ہندوستان اور پاکستان کے میچ کے سارے ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔
-
سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے 122 رنز کا آسان ہدف حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ہندوستان نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری میچ میں ہندوستان نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی، افغان ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنا سکی۔
-
پاکستان فائنل کیلیے کوالیفائی کرگیا، افغانستان کو شکست
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
ہندوستانی آل راؤنڈر شریش رائنا نے کرکٹ کو خیرباد کہا
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶ہندوستان کے آل راؤنڈر کرکٹ کھلاڑی سریش رائنا نے کرکٹ کی دنیا کو خیر باد کہنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے ہندوستان کو شکست دے دی
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہندوستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸ایشیاء کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ایشیا کپ، پاکستان کو 155 رنز سے فتح
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۵ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں 194 رنزکے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 10.4 اوورز میں 38 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی جبکہ پاکستان کو 155 رنز سے فتح حاصل ہوئی۔