-
جے پور دہلی ہائی وے پر بھی کسانوں کا دھرنا شروع
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور احتجاجی دھرنے میں وسعت آ گئی ہے اور جے پور دہلی ہائی وے بھی کسانوں کے دھرنے کے مراکز میں شامل ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور اب کسان رہنماؤں نے بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
-
زرعی معاملات میں مداخلت پر یورپی یونین کو انتباہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰برسلز میں یورپی یونین کے دفتر کے سامنے مقامی کسانوں نے انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
-
دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا دھرنا آج سولھویں دن بھی جاری
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا دھرنا آج سولھویں دن بھی جاری ہے۔
-
ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت آ گئی ہے اور دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے ۔
-
ترمیم نہیں منسوخی، ہندوستانی کسانوں کا دو ٹوک اعلان
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸ہندوستان کی کسان تنظیموں نے متنازعہ زرعی قوانین میں اصلاحات کی مرکزی حکومت کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کے احتجاج سے صورت حال سنگین
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳دہلی کی سرحد پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا احتجاجی دھرنا بارھویں روز میں داخل ہو گیا۔
-
کسانوں نے بھارت بند کا اعلان کردیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے آٹھ دسمبر کو کسانوں کی جانب سے بھارت بند کی کال کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستانی حکومت اور کسانوں کے مذاکرات پھر ناکام
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے درمیان پانچویں دور کے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئے حکومت نے نو دسمبر کو پھر مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
کسانوں نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورکردیا، محبوبہ مفتی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸حکومت اور کسان تنظیموں کے درمیان جمعرات کے روز بھی ہونے والی چوتھے دور کے مذاکرات ناکام ہو گئے۔