-
مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا، ہندوستانی کسان
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳کسان تنظیموں نے زرعی اصلاحی قوانین کو واپس لینے کے مطالبے کے حوالے سے حکومت پر دباؤ بڑھا دیا ہے اور کہا ہے کہ مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد ہی وہ اپنا احتجاج ختم کریں گے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷ہندوستانی حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات کے بعد بھی کسانوں نے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کسانوں کا احتجاج جاری، حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰نریندر مودی کی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کو ختم کرانے کے لئے کسان تنظیموں کے نمائندوں کو مذاکرات کے لئے مدعو کیا تھا جس کے نتیجے میں بات چیت کا پہلا مرحلہ آج انجام پایا۔
-
حکومت اور کسانوں میں ڈیڈ لاک برقرار
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵ہندوستان میں کسانوں کے مسئلے پر کانگریس نے حکومت سے اپنے کئے گئے وعدوں پرعمل در آمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مودی حکومت، کسانوں کا استحصال کر رہی ہے: راہل گاندھی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کسانوں کے سلسلے میں حکومت کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کا استحصال کر رہی ہے۔
-
حکومت کے خلاف ہندوستانی کسانوں کی تحریک بدستور جاری
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵ہندوستان میں کسان تحریک نے مرکزی حکومت کی تجاویز مسترد کردی ہیں اور ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاج کا سلسلہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
کسانوں کی ریلی پر طاقت کے استعمال کی مذمت
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کسانوں کو دہلی آنے سے روکنے کے لئے فوج کے استعمال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ’جئے جوان جئے کسان‘ نعرہ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ملک کے کسانوں اورفوجی اہلکاروں کو آمنے سامنے کردیا ہے۔
-
اقتدار میں آگئے تو کسان مخالف تینوں قوانین پھاڑ پھیکیں گے: کانگریس رہنما
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے جمعرات کو کسانوں اور مزدوروں کی ہڑتال اور مظاہروں کی سرکوبی کے لئے طاقت کے استعمال کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان، حکومتی پالیسیوں کے خلاف پچیس کروڑ کی شرکت سے ملک گیر احتجاج
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳ہندوستان میں کسانوں، مزدوروں اور بینک ملازمین نے جمعرات کو ملک گیر ہڑتال اور مظاہرے کئے ہیں۔