SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • وزیر اعظم مودی کے ساتھ جموں و کشمیر کی کل جماعتی میٹنگ؛ کشمیری عوام کو نتائج کا انتطار

    وزیر اعظم مودی کے ساتھ جموں و کشمیر کی کل جماعتی میٹنگ؛ کشمیری عوام کو نتائج کا انتطار

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰

    نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں جموں و کشمیر کی کل جماعتی کانفرنس میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی ہندنواز سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

  • گپکار الائنس میں شامل پارٹیوں کے رہنما دہلی پہنچ گئے

    گپکار الائنس میں شامل پارٹیوں کے رہنما دہلی پہنچ گئے

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶

    وزیر اعظم ہند نریندر مودی کی طلب کردہ جموں و کشمیر کی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کے لئے، گپکار الائنس میں شامل پارٹیوں کے رہنما دہلی پہنچ گئے ہیں۔

  • کشمیر میں فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے ہف شیرمال علاقے میں ایک مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔

  • مودی کی میٹنگ میں شرکت کے لئے محبوبہ مفتی دہلی پہنچیں

    مودی کی میٹنگ میں شرکت کے لئے محبوبہ مفتی دہلی پہنچیں

    Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے بارے میں ہندوستانی وزیر اعظم کے ساتھ جمعرات کو ہونے والی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کے لئے پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی دہلی پہنچ گئی ہیں۔

  • سرینگر میں فائرنگ سے پولیس اہلکارہلاک

    سرینگر میں فائرنگ سے پولیس اہلکارہلاک

    Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲

    سری نگر میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔

  • کشمیر کے گپکارالائنس کا وزیر اعظم مودی کی طلب کرده میٹنگ میں شرکت کا فیصلہ

    کشمیر کے گپکارالائنس کا وزیر اعظم مودی کی طلب کرده میٹنگ میں شرکت کا فیصلہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ پر زور

    کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ پر زور

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • محبوبہ مفتی کی حکومت ہند پر تنقید

    محبوبہ مفتی کی حکومت ہند پر تنقید

    Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • مرکزی حکومت سے محبوبہ مفتی کا مطالبہ،  پالیسیوں پر نظرثانی کرے

    مرکزی حکومت سے محبوبہ مفتی کا مطالبہ، پالیسیوں پر نظرثانی کرے

    Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶

    ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ وہ کشمیر کے بارے میں اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے۔

  • خمینی بت شکن کی برسی دنیا بھر میں منائی گئی

    خمینی بت شکن کی برسی دنیا بھر میں منائی گئی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان، پاکستان اور ان ممالک کے زیر انتظام کشمیر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

    ۱ hour ago
  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS