-
چین کے اقدام سے لگیں امریکہ کو مرچیں
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹چین کی جانب سے ہانگ کانگ سیکورٹی بل کی منظوری نے امریکہ کے غم و غصے کی آگ کو بھڑکا دیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کی صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷ہندوستانی وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کر کے اہم قومی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان پُر امن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے: عمران خان
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے۔
-
ہند و چین سرحدی کشیدگی, کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ چینی فوجی ملک کے اسٹریٹجک نقطہ نظر سے متعدد اہم علاقوں میں تعینات ہیں۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی اور ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ مشرقی لداخ + ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعے کو مشرقی لداخ میں ہند چین حقیقی لائن آف کنٹرول کے معائنے کے بعد لیہ سیکٹر کے نمو نامی محاذی علاقے میں ملک کے فوجی جوانوں سے خطاب کیا۔
-
توسیع کے لیے نہیں ترقی کے جنگ کا دور ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲ہندوستان کے وزیر اعظم نے چین سے ملنے والی مشترکہ سرحد پر ہندوستانی فوجی جوانوں سے خطاب میں جنگ کے بجائے امن کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ - جرمنی تعلقات میں کشیدگی
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے موجودہ صدر تبدیل بھی ہوجاتے ہیں تو بھی امریکہ اور جرمنی کے تعلقات میں پائی جانے والی کشیدگی ختم نہیں ہو گی۔
-
پاکستان نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرایا
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴پاکستان کی فوج نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرائے جانے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان اور نیپال میں پھر ٹھنی، نیپال کا ہندوستان پر سازش کا الزام
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷نیپال کے وزیر اعظم نے ہندوستان پر الزام عائد کیا ہے کہ نئی دہلی، ان کو اقتدار سے ہٹانے کے لئے سازش رچ رہا ہے۔
-
نریندر مودی کی من کی بات، لداخ میں چینی فوج کو کرارا جواب دینے کا دعوی
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں، دعوی کیا ہےکہ ہندوستانی فوجیوں نے لداخ میں چینی فوج کو کرارا جواب دیا ہے۔