-
لداخ سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج کی نقل و حرکت بڑھی ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹جمعے کے روز لداخ سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ہندوستان کا کہنا ہے کہ چونکہ چین نے متنازعہ علاقے میں اپنی فوج اور جنگی ساز و سامان میں اضافہ کیا ہے، اس لئے ہندوستان نے بھی مذکورہ علاقے میں اپنی فوجی نفری بڑھا دی ہے۔
-
ہندوستان کی وزارت خارجہ میں پاکستانی ناظم الامور طلب
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱ہندوستان نے پاکستان کے ناظم الامور سید حیدر شاہ کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے دونوں ممالک کے مابین ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں اپنے سفارتی عملے کی تعداد پچاس فیصد تک کم کرے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف، کور کمانڈروں کی میٹنگ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف پر کور کمانڈروں کی میٹنگ کی خبر ہے۔
-
ہند و چین کے مابین کشیدگی برقرار، ہندوستانی وزیر دفاع فوجی کمانڈروں سے ملے
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰لداخ سیکٹر کی وادی گلوان میں ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی بدستور جاری ہے اس درمیان ہندوستانی وزیر دفاع نے تین افواج کے کمانڈروں کے ساتھ میٹنگ کی ہے۔
-
ہندوستان میں چین کے خلاف عوامی احتجاج ۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۱ہندوستان میں مختلف جگہوں پر عوام نے اکٹھا ہو کر ملکی افواج کی حمایت اور چین کے خلاف احتجاج کیا۔ ساتھ ہی چین کے ساتھ حالیہ سرحدی کشیدگی میں مرنے والے ملک کے فوجیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
چینی سرحد کے قریب ہندوستان کے جنگی طیاروں کی تعیناتی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳ہندوستان کی فوج نے چین سے ملنے والی مشترکہ سرحد پر اپنے جدید جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تعینات کر دیئے ہیں۔
-
امریکہ و چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد گذشتہ تین برسوں میں پہلی بار امریکی بحری بیڑے بحر ہند اور بحر الکاہل میں گشت کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور امریکہ کے اس اقدام پر بیجنگ میں شدید برہمی پائی جاتی ہے۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ہندوستانی وزیر دفاع
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱ہندوستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک چین کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
لیبیا میں کشیدگی برقرار، حملے اور ہلاکتیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی سے موسوم ملیشیا نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر راکٹ حملہ کیا ہے۔
-
ادلب میں کشیدگی کم ہوئی ہے: اقوام متحدہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیا ن ہونے والے حالیہ سمجھوتے کے بعد شمال مغربی شام کی کشیدگی میں کمی آئی ہے۔