-
روس اور ترکی کے درمیان کشیدگی کے بعد پوتن کا بیان
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲روسی صدر پوتن نے شام کے صوبہ ادلب کے بار ے میں روس اور ترکی کے درمیان جاری کشیدگی پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو کسی بھی ملک سے جنگ کا ارادہ نہیں رکھتا تاہم کرملین کا کہنا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی
-
سینچری ڈیل ، علاقے میں کشیدگی اور تشدد کی لہر کا آغاز
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲بین الاقوامی انتفاضہ فلسطین حمایت کانفرنس کے مرکزی سیکریٹریٹ نے تمام بین الاقوامی اداروں اور عالمی رائے عامہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سینچری ڈیل کی سخت مذمت کریں کیوں یہ منصوبہ خطے میں کشیدگی اور تشدد کا نقطہ آغاز ہے۔
-
ایران کشیدگی میں اضافے کا خواہاں نہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں کشیدگی میں اضافے کا نہیں بلکہ کمی کا خواہاں ہے۔
-
امریکہ خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ کا باعث: روس
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ کا باعث قراردیا ہے۔
-
مغربی ایشیا کی کشیدگی امریکی جہالت کا نتیجہ، وزیر خارجہ جواد ظریف
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے مغربی ایشیا کی کشیدگی میں اضافے کو امریکہ کی جہالت اور سامراجیت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ کا ایران امریکہ کشیدگی میں کمی پر زور
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یوکرینی طیارہ امریکہ ایران کشیدگی کی وجہ سے تباہ ہوا، کینیڈین وزیراعظم
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶کینیڈا کے وزیراعظم نے ایران کے ساتھ امریکہ کی حالیہ کشیدگی کو تہران میں یوکرین کا طیارہ گرنے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد کشیدگی پرفکرمند : ایس جے شنکر
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
بیرونی افواج کی مداخلت ، علاقے میں کشیدگی کا باعث ہے : وزیرخارجہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تہران علاقے میں کشیدگی نہیں چاہتا تاکید کی کہ علاقے سے باہر کی قوتوں اور فوجیوں کی موجودگی اور مداخلت، خطے میں عدم استحکام، بدامنی اور کشیدگی میں اضافے کا باعث ہے۔
-
شمالی کوریا کے ساتھ کشیدگی پر ٹرمپ کا ردعمل
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی دوستانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ اگلے ایک سال کے دوران جب امریکا میں صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں کوئی مخاصمانہ اقدام انجام پائے گا۔