-
لائبیریا چرچ میں بھگدڑ سے 29 افراد ہلاک، 3 دن کے سوگ کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷لائبیریا میں افسوسناک واقعہ پر تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
کلیساؤں کو نذر آتش کرنا صحیح نہیں: کینیڈین وزیر اعظم
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷کینیڈا کے وزیرا عظم نے، کلیسا کے زیر انتظام چلنے والے بورڈنگ اسکولوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں کے بعد بعض کلیساؤں کو نذر آتش کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر خودکش دھماکہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر ہونے والے 2 مبینہ خودکش حملوں کے نتیجے میں 14 زخمی ہوگئے۔
-
پاپ کی بغداد میں عشائے ربانی میں شرکت
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸کیتھولک عیسائیوں کے عالمی پیشوا پاپ فرانسس نے بغداد کے مار یوسف نامی کلیسا میں منعقدہ عشائے ربانی میں شرکت کی۔
-
اشتعال انگیزی کے ذریعے امن کا حصول ممکن نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انتہائی گھناؤنے اور اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے امن کا حصول ممکن نہیں ہے۔
-
عیسائی فرقوں میں تنازعہ، کلیسا میدان جنگ بن گیا، 5 ہلاک، متعدد زخمی
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷جنوبی افریقہ کا گرجا گھرمسلح افراد کے حملے سے میدان جنگ بن گیا۔
-
تنزانیہ کے گرجا گھر میں بھگدڑ 20 ہلاک متعدد زخمی
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴افریقی ملک تنزانیہ کے ایک گرجا گھر میں مقبول پادری کے شفا پہنچانے والےتیل کی رونمائی کے دوران بھگدڑ مچ گئی اور پاؤں تلے روندے جانے کے باعث 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کے چرچ میں فائرنگ 4 ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶امریکی ریاست فلوریڈا کے چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔
-
برکینا فاسو میں چرچ پرحملہ 14 ہلاک متعدد زخمی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹مغربی افریقا کے ملک برکینا فاسو میں چرچ پر شدت پسندوں کے حملے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
جنوبی افریقہ: چرچ میں حادثہ 29 ہلاک و زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲جنوبی افریقہ میں ایک چرچ کی دیوار اُس وقت منہدم ہوگئی جب ایسٹر کی تقریب کے سلسلے میں سیکڑوں افراد موجود تھے جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔