-
پاکستان سردی کی لپیٹ میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵پاکستان کے زیادہ تر علاقوں کو سردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں 11 کان کن جاں بحق
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں کان بیٹھ جانے سے 11 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پارا چنار کی صورت حال جوں کی توں، محاصرہ جاری، راستے بند، گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ضلع کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا اور معاہدے کا اب بھی انتظار ہے۔
-
پاراچنارمحاصرے کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری، بلدیاتی نمائندے مستعفی؟
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔
-
ایران نے کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں ہڑتال
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی-ایم) کے صدر سردار اختر مینگل سمیت متعدد رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کے خلاف کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں ہڑتال کی گئی۔
-
فلسطین کی حمایت میں اتحاد امت پر زور
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مذہبی و سیاسی رہنماؤں نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری نسل کشی اور اس کے وحشیانہ جرائم کے مقابلے میں فلسطین کی مدد کرنے کے لئے وحدت اسلامی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
محمود خان اچکزئی کے گھر پولیس کا چھاپہ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا احتجاج
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر چھاپے کے خلاف ریلی نکالی اور آج منگل کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا.
-
پاکستان: کوئٹہ میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرے
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹کوئٹہ پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں کئے جانے والے مظاہرے کے شرکا نے امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ اور فائرنگ، 7 افراد ہلاک و زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶بلوچستان کے درارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ اور فائرنگ سے 7 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔