-
پاکستان: کوئٹہ میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرے
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹کوئٹہ پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں کئے جانے والے مظاہرے کے شرکا نے امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ اور فائرنگ، 7 افراد ہلاک و زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶بلوچستان کے درارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ اور فائرنگ سے 7 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، 15افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵کوئٹہ میں شاہراہ اقبال پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 15 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران نے بلوچستان دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ہوئے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
سفیر ایران کوئٹہ کے دورے پر، بلوچستان کے اسپیکر سے کی ملاقات
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷اسلام آباد میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے بلوچستان کے ڈپٹی گورنر کے ساتھ ہوئی ملاقات میں دونوں ممالک کے سرحدی علاقوں کے تعلقات کی توسیع پر زور دیا ہے۔
-
طالبان پاکستان کی دھمکی کے بعد کوئٹہ میں دھماکہ، 2 جاں بحق 24 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔
-
کوئٹہ میں بھیانک آتشزدگی سے کم سے کم سودکانیں جل کر راکھ
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بھیانک آتشزدگی سے کم سے کم سودکانیں جل کر راکھ ہوگئیں
-
کوئٹہ میں دھماکا ، 4 کی موت 14 زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم 4 افراد کی موت اور 14 زخمی ہوئے۔
-
تہران میں ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کا نواں اجلاس
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴تہران میں ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کے نویں اجلاس کے اختتامی سیشن میں پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت، عبد الرزاق داؤد اور ایران کے وزیر صنعت، معدنیات و تجارت سید رضا فاطمی امین نے باہمی تجارتی اور اقتصادی لین دین کے فروغ اور اس میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔