-
کورونا کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷نئے عیسوی سال کا بڑی دھوم دھام سے دنیا نے آغاز تو کیا مگر اس بار بھی اسکی خوشیوں پر کورونا کا سایہ رہا اور عالمی سطح پر بالخصوص امریکہ میں لوگوں کو عالمی وبا کے باعث بڑی دشواریوں اور سختیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
-
نئے عیسوی سال کے آغاز پر صدرِ ایران کی دنیا کو مبارکباد
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴نیا عیسوی سال دوہزار بائیس کا دنیا بھر میں بڑی دھوم دھام کے ساتھ آغاز ہو گیا ہے اور دنیا والوں نے نیک اور روشن مستقبل کی آرزو کے ساتھ بڑے جوش و خروش کے ساتھ اس سال کا آغاز کیا۔ اس موقع پر صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی نے عیسائی سربراہان مملکت کو اپنے الگ الگ تہنیتی پیغام میں نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت اور نئے عیسوی سال کے آغاز کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ڈبلیو ايچ او کو امید، 2022 میں کورونا وبا کا ہو سکتا ہے اختتام، دنیا کے پاس وسائل ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱عالمی ادارہ صحت نے امید ظاہر کی ہے کہ 2022 میں کورونا وائرس کی وبا کا اختتام ہو سکتا ہے کیونکہ دنیا کے پاس اب اسے نمٹنے کے لیے آلات موجود ہیں۔
-
ہندوستان میں اومی کرون متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱ہندوستان میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔
-
مغربی دنیا میں بے لگام ہوتا کورونا، عوام میں تشویش بڑھی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹مغربی دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ نے وحشستناک شکل اختیار کرلی ہے جس کے پیش نظر عوام میں تشویش خاصی بڑھ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے پهیلاؤ میں شدت
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی دنیا وحشتناک حد تک رونا کی لپیٹ میں، فرانس کو کورونا کی سونامی کا سامنا،
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶مغربی دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ نے وحشتناک شکل اختیار کرلی ہے۔
-
مغربی دنیا میں کورونا کا قہر
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کے معاملات میں تیزرفتار اضافہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور یورپ اومیکرون کے قہر کا شکار
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰امریکہ اور یورپی ممالک میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ میں شدت کی خبر ہے۔