-
کورونا کے ختم ہونے کا فی الحال کوئی امکان نہیں :عالمی ادارہ صحت
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے فی الحال ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
کورونا کی پہلی ویکسین بنانے والے روس میں پھر کورونا کا قہر، کئی شہروں میں لاک ڈاون
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳روس میں کورونا کی وبا دوبارہ پھیلنا شروع ہوگئی ہے جس کے باعث وہاں پابندیوں اور لاک ڈاون کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا ٹیسٹ کٹ کی قلت
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳امریکہ میں کورونا کسیز کی تعداد میں روز بروز اضافہ کے درمیان اطلاعات ہیں کہ وہاں کورونا کا فوری طور پر پتہ لگانے والی کٹ کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔
-
تہران میں بیس مہینے بعد نماز جمعہ کا انعقاد
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بیس ماہ بعد پہلی بار دارالحکومت تہران کی مرکزی نماز جمعہ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت کے بعد مارچ دوہزار انیس میں تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے اجتماعات کا انعقاد روک دیا گیا تھا۔ تاہم اب نیشنل کورونا کنٹرول ہیڈ کوارٹر نے ملک گیر ویکسی نیشن مہم کی کامیابی بعد، تہران میں نماز جمعہ کے انعقاد کی اجازت دے دی ہے۔
-
ایس او پیزپر عمل کرنا جرمن چانسلر سے سیکھیں!!!
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶دنیا میں کورونا کی وبا سے سب ہی پریشان ہیں اور سب سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی گزارش کی جاتی ہے لیکن کچھ لوگ اب بھی اس کا مذاق اڑاتے نظر آتے ہيں۔
-
ہندوستان میں ایک ارب سے زائد ٹیکے لگائے گئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
روس میں کورونا کی خراب صورت حال، ایک ہفتے کام کاج بند رکھنے کی سفارش کو پوتین کی منظوری
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶روسی صدر نے ملک میں کورونا کی وبا کو قابو کرنے کے لئے پورے ملک میں ایک ہفتے کام کاج بند رہنے کی سفارش کو منظوری دے دی۔
-
دہلی میں کورونا سے متاثرین کی مدد کا انوکها انداز
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
صوبہ سندھ میں تعلیمی سرگرمیاں بحال
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی کمپنی ماڈرنا کی انسان دشمن پالیسی
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵دنیا کے غریب ممالک ویکسین ساز امریکی کمپنی ماڈرنا کی حرص و لالچ پر مبنی پالیسیوں کا شکار ہو کر ویکسین سے محروم ہو رہے ہیں۔