-
کربلا نہ پہنچ پانے والے زائرین کا تہران میں اجتماع
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸کربلا نہ پہنچنے والے زائرین کا اجتماع کل دارالحکومت تہران میں منعقد ہو گا۔
-
ایران میں رہائش پذیر چار لاکھ غیر ملکیوں کا کورونا ویکسینیشن
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹ایران کی ہلال احمر سوسائیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ چند روز کے دوران ایران میں مقیم چار لاکھ غیر ملکی شہریوں کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 کروڑ 19 لاکھ 1 ہزار 442 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 47 لاکھ 51 ہزار 389 ہو چکی ہیں۔
-
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷ایران میں آج صبح اسکول کی گھنٹی بجنے کے ساتھ ہی نئے تحصیلی سال کا آغاز ہو گیا۔
-
عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کی طالبان سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایک بیان کے مطابق ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے کابل میں طالبان قیادت کے سینئر ارکان، اقوام متحدہ کے شراکت داروں، صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور مریضوں سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان: کورونا کے یومیہ کیسزمیں ایک بار پھراضافہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا ویکسین دوبارہ برآمد کرنے کا ہندوستان کا فیصلہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲حکومت ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ مہینے سے کورونا ویکسین کی برآمدات دوبارہ شروع کردی جائے گی۔
-
کورونا سے مقابلے کے لئے اہم مشقیں
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹کورونا وباء سے مقابلے پر مبنی رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کے ساتھ شہید سلیمانی عظیم پروگرام کے تحت رضا کار فورس بسیج کے تعاون سے کورونا سے مقابلے اور آگہی مہم کے دائرے میں ملک گیر پروگرام کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
دنیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بائیس کروڑ ستاون لاکھ سے متجاوز
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۱دنیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بائیس کروڑ ستاون لاکھ سے متجاوز اور مرنے والوں کی تعداد چھیالیس لاکھ اڑتالیس ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔