-
کرونا کی پهیلاؤ کی بابت ڈبلو ایچ او کا انتباه
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے دنیا میں کورونا کے از سر نو پھیلاؤ اور اس کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے فرمان پر لبیک ؛ ایران کی مسلح افواج کورونا کے خلاف میدان میں اترنے کے لئے تیار
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۹ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے رہبر انقلاب اسلامی کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کورونا کے مقابلے کے لیے مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ویکسین کی فراہمی کو یقینی اور کورونا ٹیسٹ سہولت عام کی جائے، رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا کے خلاف جنگ کو ملک کی فوری اور اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
لاک ڈاون پر صیہونیوں کا اعتراض
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵غاصب صیہونیوں نے کورونا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاون کے خلاف دار الحکومت کی سڑکوں پر مظاہرے کئے۔
-
برطانیہ، جبری ویکسینیشن کے مخالفین کا "بی بی سی" کے دفتر پر دھاوا
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷برطانیہ، ویکسین پالیسی کے مخالفین کی سرکاری خبر رساں ادارے "بی بی سی" کے دفتر میں گھسنے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنا دیا۔
-
کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر اقوام متحدہ کی نکتہ چینی
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دنیا میں کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے اموات میں اضافہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد چوبیس ہزار سے تجاوز کرگئی۔
-
صوبہ سندھ میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ویکسین کی دوسری پروڈکشن لائن تیار، تیسری ایک ماہ بعد
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴ایرانی کورونا ویکسین کوو ایران برکت کی تیسری پروڈکشن لائن اگلے ماہ جبکہ دوسری پروڈکشن لائن عنقریب اپنا کام شروع کردے گی۔