-
رہبر انقلاب اسلامی کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ملکی کورونا ویکسین لگانے کا عمل جلد شروع کیاجائے گا: وزیر صحت ایران
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴ایران کے وزیرصحت نے کہا ہے کہ ایرانی کورونا ویکسین لگانے کا عمل جلد شروع کردیا جائے گا۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 3511 افراد ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳ہندوستان میں کورونا تھمنے کا نام نہیں لے رہا تاہم اس ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد کم ہو رہی ہے۔
-
کورونا وائرس، امریکا اور چین کے درمیان اختلافات کا سبب بن گیا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴کورونا وائرس کے بارے میں امریکی خفیہ ایجنسی نے ایک بار پھر چین پر الزامات عائد کئے ہیں اور دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا چین کے وہان شہر سے ہی پیدا ہوئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے تباہی جاری، مزید 4454 افراد ہلاک
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸ہندوستان میں کورونا تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور اس ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بدستور بڑھ رہی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا اور بلیک فینگس کا قہر
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں کورونا سے کارو بار متاثر
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵کورونا وائرس کی وبا کے باعث پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا سہارا لینے کے باوجود بندشوں کا سامنا ہے۔
-
دنیا بھر کو ویکسین برآمد کرنے والے ہندوستان کا دارالحکومت ویکسین کو ترس گیا
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹دہلی میں وزیر اعلا اروند کیجریوال نے کورونا ویکسین ختم ہوجانے کی وجہ سے نوجوانوں کو ویکسین لگانے کے مراکز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 4194 افراد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵ہندوستان میں کورونا کا قہر بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4194 افراد ہلاک ہوئے اس طرح اس بیماری سے مرنے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار525 ہوگئی ہے۔
-
لکهنؤ میں لاک ڈاؤن کے دوران مختلف عوامی تنظیموں کی سرگرمیاں
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱سحر نیوز رپورٹ