-
ایرانی ویکسین "کوو ایران برکت" کے تیسرے مرحلے کا آغاز
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰ایرانی ویکسین "کوو ایران برکت" کے تیسرے کلینیکل مرحلے کا آج بروز اتوار تہران میں آغاز ہو گیا۔
-
عراق میں دھماکہ، کورونا میں مبتلا 23 مریض جاں بحق
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹عراق میں کورونا اسپتال میں آکسیجن کے سلنڈر میں ہونے والے دھماکے سے کورونا میں مبتلا 23 مریض جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان کی ریاست یوپی میں اکسیجن کی قلت
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کا وحشتناک پهیلاؤ
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ویکسینیشن کا جامع نظام جلد شروع ہوگا
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵ایران میں کورونا ویکسینیشن کا جامع پروگرام جلد شروع کیا جائے گا-
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ہندوستان کی کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابوایک دن میں 157 ہلاک، فوج طلب
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا اورایک دن میں 157 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد اس ملک کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کے لئے فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کورونا کی صورتحال
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
لاک ڈاؤن کے دوران ہندوستانی محنت کشوں کی مشکلات
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا سے نہیں بلکہ آگ لگنے سے کورونا مریضوں کی موت
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳مہاراشٹر میں پالگھر کے ویرار کے ایک اسپتال میں آج جمعہ کی صبح آگ لگ جانے سے 13 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی۔