-
ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ہندوستان میں کورونا کے یومیہ نئے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
کورونا وائرس نے ایک بار پھر یورپ پر گرفت مضبوط کرلی
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱یورپی ملکوں میں میوٹیٹڈ یا تبدیل شدہ کورونا وائرس کے غیر معمولی حدتک پھیلاؤ کے پیش نظر سیکورٹی اور احتیاطی اقدامات شدید جبکہ پورے بر اعظم میں بندشوں اور پابندیوں کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔
-
کورونا کی ویکسین کی منصفانہ تقسیم کی ضرورت پر پوپ کی تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ایسٹر کی مناسبت سے اپنی تقریر میں کورونا کی ویکسین کی منصفانہ تقسیم خاص طور پر غریب ملکوں کے درمیان ویکسین کی تقسیم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی قومی طاقت قابل فخر ہے : صدر حسن روحانی
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی قومی طاقت ایک نہایت اہم اور قابل افتخار طاقت ہے-
-
ہندوستان: کورونا میں مزید 90 ہزار افراد مبتلا
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰ہندوستان میں کورونا وائرس کے اثر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
ایران کورونا ویکسین کی پیداوار کا ایک مرکز
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ نوجوان ایرانی دانشوروں کی سعی و کوشش سے ایران دنیا میں کورونا ویکسین پیدا کرنے والے ایک مرکزی ملک میں تبدیل ہو جائے گا۔
-
یورپ میں کورونا ویکسینیشن کے عمل پر تنقید
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰عالمی ادارہ صحت کے یورپی شعبے نے یورپ میں کورونا ویکسینیشن کے سست رفتار عمل پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ویکسینیشن کی رفتار بڑھانے اور اس راہ میں پائی جانے والی رکاوٹوں کو دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں یوم فطرت یا نیچر ڈے
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹ایران میں قدیم زمانے سے نوروز کے تیرہویں دن کو سیزدہ بدر یا یوم فطرت (نیچر ڈے) کا نام دیا گیا ہے اور ایرانی عوام ہر سال 13 فروردین مطابق 2 اپریل کو یوم فطرت مناتے ہیں۔
-
عالمی مالیاتی فنڈ کےخلاف ایران کا سخت موقف
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ توقع کی جاتی ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ، امریکہ کیجانب سے کسی بھی طرح کے امتیازی سلوک، دخل اندازی یا دباؤ کے بغیر جلد سے جلد ایران کی قانونی درخواست کا جواب دے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، ایک دن میں 81 ہزار افراد مبتلا
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵ہندوستان میں کورونا وائرس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ملک کے مختلف علاقوں میں اس انفیکشن کے 81 ہزار سے زیادہ معاملے رپورٹ ہوئے جو 2021 میں ایک دن کے دوران سب سے زیادہ ہیں۔