-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کا تیسرا مرحلہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰پاکستان میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے ریکارڈ معاملات سامنے آئے ہیں جو گذشتہ برس جون کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کی شدت اور ویکسینیشن کے تیسرے مرحلے کا آغاز
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یومیہ کیسز بڑھ کر بہتر ہزار سے تجاوز کر گئے ہیں۔
-
امریکا میں کورونا کے قہرمیں شدت
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
فرائض پر عمل کی باری اب پانچ جمع ایک کی ہے، صدر مملکت
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے اپنے تمام وعدوں اور ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عمل کیا ہے کہ اور وہ امن کا خواہاں رہا انہوں نے کہا کہ اب پانچ جمع ایک کی باری ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل کریں -
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی اور جان لیواوائرس سے ایک دن میں مزید 96 افراد جاں بحق جب کہ 5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان کی 2 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لئے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰مغربی بنگال اور آسام میں اسمبلی انتخابات کے لئے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
چین کی کورونا ویکسین کو ملی ڈبلیو ایچ او کی منظوری
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ماہر کمیٹی کے مطابق چین کی دوا ساز کمپنی سینوفارم اور سینووک کی کورونا ویکسین ڈبلیو ایچ او کے طے شدہ معیار کے مطابق کار گر پائی گئی ہے۔
-
ایرانی قوم کے خلاف پابندیوں کا جاری رہنا ایک غیر انسانی اقدام ہے: صدر روحانی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۳صدر مملکت نے ایرانی قوم کے خلاف پابندیوں کے جاری رہنے کو ایک غیر انسانی اقدام بتایا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کی ایک اور لہر کا خطرہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳امریکہ کی ایک خبر رساں ایجنسی نے آئندہ دو ہفتے میں امریکہ میں کورونا کی ایک اور لہر اٹھنے اور کورونا اموات میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔ دوسری جانب آسٹریا کے چانسلر نے یورپی یونین پر رکن ملکوں میں کورونا ویکسین کی تقسیم میں ناپاک و شرمناک کھیل کھیلنے کا الزام عائد کیا ہے