-
ہندوستان میں کورونا صورتحال کی بابت ریاستی حکومتوں کو مرکز کا انتباه
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: کورونا میں مزید 53 ہزارافراد مبتلا
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس میں مزید 53 ہزار سے زائد افراد مبتلا ہوئے ہیں۔
-
ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر ڈبلیو ایچ او ناراض
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر ڈبلیو ایچ او کی نکتہ چینی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا، مہاراشٹر میں کرفیو نافذ
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷گذشتہ 24 گھنٹوں میں ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آئی ہے اور یہ 60 ہزار سے کم ہو کر 56 ہزار پر آ گئے۔ قبل ازیں پیر کے روز 68020 کیسز درج کیے گئے تھے جبکہ اتوار کو تعداد 62714 تھی۔
-
پاکستان میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجادی، مزید 100 افراد جاں بحق
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸پاکستان میں جان لیوا وائرس کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجادی اور ایک دن میں اس سے مزید 100 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر وحشتناک
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰ہندوستان میں بھی کورونا کی دوسری لہر وحشتناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
اسلام آباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں وحشتناک شدت ، ریڈ الرٹ جاری
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں وحشتناک شدت کے بعد ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
کورونا ویکسین کی تقسیم پر یورپ اور برطانیہ میں جنگ شدت اختیار کرگئی
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰کورونا ویکسین کی تقسیم کے حوالے سے برطانیہ اور یورپی یونین میں اختلافات مزید شدت اختیار کرگئے ہیں۔
-
خانہ کعبہ کو چھونے پر پابندی عائد
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱سعودی عرب میں نئے قواعد وضوابط کے تحت طواف کے دوران خانہ کعبہ کو چھونے کی اجازت نہیں ہوگی۔