-
یورپ کے چار ملکوں میں برطانوی ویکسین کے استعمال پر پابندی
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے خون جمنے کے واقعات رپورٹ ہونے کے بعد برطانوی ویکسین کے استعمال کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کا کورونا ویکسین ایران پہنچ گیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹ایران کے محکمہ کسٹم کے تکنیکی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کا کورونا ویکسین تہران پہنچ گیا ہے-
-
جب 3 دن میں پسماندہ علاقے کی قسمت بدل گئی، ایرانیوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے+ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸دنیا بھر میں موبائل اسپتال 6 سے 7 دن میں تیار ہوجاتے ہیں جبکہ ایرانی ماہرین نے تین دن میں جدید آلات و وسائل سے آراستہ موبائل ہاسپٹل بنا کر ایک ریکارڈ قائم کر دیا۔
-
کورونا کی برطانوی قسم دو گنا زیادہ جان لیوا ہے
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰ایک طبی تحقیق میں یہ کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی برطانوی قسم توقعات سے دو گنا جان لیوا ہے۔
-
کوو ایران برکت ویکسین کے نتائج کا اعلان
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰کوو ایران برکت ویکسین کے انسانی ٹرائل کی نگراں کمیٹی کے سربراہ نے اس ایرانی ویکسین کے تحقیقاتی مرحلے کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔
-
موسم بہار میں کوویڈ کے کیسز میں اضافہ کیوں ہوتا ہے؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ فضا میں پولن کی مقدار اور کوویڈ کے خطرے میں اضافے کے درمیان تعلق پایا جاتا ہے۔
-
کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت کم کر رہی ہے
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت میں کمی کا باعث بن رہی ہے۔
-
نیا سال فتح اور کامرانی کا سال ہوگا، صدر ایران کا بیان
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آنے والا ایرانی سال قوم کے لیے عظیم کامیابیوں کا سال ہو گا۔
-
کیا کورونا وائرس کی دو اقسام سے ایک ساتھ متاثر ہونا زیادہ خطرناک ہے؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲ایک طبی تحقیق میں یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ اگر کوئی فرد کورونا کی 2 اقسام سے بیک وقت متاثر ہو تو پھرکیا ہوگا؟
-
امریکا میں کورونا ویکسین بهی نسلی امتیاز کا شکار
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ