-
امریکہ میں کورونا سے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے بعد 2 ریاستوں میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کووڈ-19 سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ کی ریاست ٹیکساس اور مسی سیپی میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
برازیل کا نیا اسٹرین، دو گنا زیادہ متعدی ہے
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برازیل میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم پرانی اقسام کے مقابلے میں دوگنا سے زیادہ متعدی ہے۔
-
ایران میں ایک کروڑ ماہانہ کورونا ویکسین بنانے کی توقع
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷برکت فاؤنڈیشن کے تحقیقاتی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران میں ماہانہ ایک کروڑ کورونا ویکسین کے ڈوز تیار کئے جائیں گے۔
-
رواں سال کے آخر تک کورونا کے مکمل خاتمے کا امکان نہیں: عالمی ادارہ صحت
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳عالمی پر کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پرعالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
نیویارک میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳کورونا وائرس کی اور ایک نئی قسم نیویارک میں دریافت ہوئی ہے جس سے حکام کی تشویش میں اضاہو ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ شروع
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک کروڑ 11لاکھ متاثر، مودی کو لگی کورونا ویکسین
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے پر وزیراعظم نریندر مودی نے آج کووڈ ۔19 سے بچاؤ کے لئے کورونا ویکسین کی خوراک لی ۔
-
بغیر ماسک پہنے گفتگو نہ کریں، ہو سکتا ہے خطرناک
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ بغیر ماسک پہنے گفتگو کوویڈ کو پھیلانے کے لیے کافی ہے۔
-
ایرانی ماہرین کی تیار کردہ دوسری کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰ایرانی ماہرین کی تیار کردہ دوسری کورونا ویکسین، کوو پارس کے کلینکل ٹرائل کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
چینی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین «سینوفارم» کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی۔