-
کورونا ویکسینیشن کے خلاف احتجاج کو لگام دینے کے لئے کینیڈا نے ایمرجنسی نافذ کر دی
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے دارالحکومت اوٹاوا سمیت ملک بھر میں کووڈ ویکسینیشن کو لازمی قرار دئے جانے کے خلاف جاری احتجاج کو روکنے کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔
-
پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا زور ٹوٹا
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا زور بہت حد تک ٹوٹ گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت میں مسلسل کمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت میں مسلسل کمی کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں 55 لاکھ سے زائد کووڈ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کل ٹیکہ کاری 168.47 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
آسٹریا کی بہادر پولیس نے ایک بوڑھی خاتون کو مغلوب کر دیا۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳آسٹریا کی بہادر پولیس نے کورونا کے جبری ویکسینیشن کے خلاف ایک مظاہرے کے دوران ایک بوڑھی خاتون کو نہایت تشدد پسندانہ انداز میں گرفتار کر لیا۔ ایک سن رسیدہ فرد وہ بھی ایک خاتون کے خلاف یہ تشدد پسندانہ انداز یورپ میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 56لاکھ 72ہزار سے زائد
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷دنیا بھر میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 36 لاکھ سے زائد نئے کیسز کے ساتھ ہی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 56لاکھ 72ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
-
جبری ویکسینیشن کے خلاف وسیع مظاہروں کے بعد کینیڈا کے وزیر اعظم خفیہ مقام پر منتقل
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲کینیڈا کے وزیر اعظم، جبری ویکسینیشن کے خلاف بڑے پیمانے ہونے والے مظاہروں کے بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ خفیہ مقام پر منتقل ہوگئے۔
-
برصغیر میں کورونا کا پہیلاؤ
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
کرونا کی نئی قسم اومیکرون کی بابت انتباه
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کورونا میں مبتلا، ایک دن میں 57 لاکھ سے زیادہ ویکسینیشن
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔