آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو ایک سو چوراسی رن سے شکست دے دی۔
ایرانی نوجوان فرزان احمدی انڈر 14 کیٹیگری میں ایشیا کا بہترین باکسر منتخب ہوا۔
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی دو ہزار پچیس کے سلسلے میں طویل عرصے سے جاری تعطل کا آخرکار ایک حل نکال لیا ہے۔
ایران کی پیرا تائیکوانڈو ٹیم نے بحرین کے انٹرنیشنل مقابلے میں 5 گولڈ میڈل سمیت 8 میڈل جیت لیے۔
غاصب صیہونی فوجیوں نے لبنان کے فٹبالر حسین ہارون کو شہید کر دیا۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں بھی آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست ہوئی اس طرح آسٹریلیا نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔
آسٹریلیا نے پاکستان کو اور ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
ہندوستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو گیارہ رن سے شکست دے دی۔
آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔