ہندوستان کو بارہ برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی ہے ۔
بنگلورو ہند نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ہندوستان کی پوری ٹیم چھالیس رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
المپیک و پیرالمپیک گیمز میں حصہ لینے والے ایرانی کھلاڑیوں نے منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
ہندوستان پانچویں بار ایشین ہاکی چیمپئن بن گیا ہے۔
ہندوستان نے ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں مسلسل پانچویں جیت درج کی ہے۔ چین میں کھیلے گئے اس میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دے کر ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سو سات کلوگرام کی کٹیگری میں پیرا ویٹ لفٹنگ اولمپک گیمز میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
پیرس کے پریڈ فیلڈ مقابلوں میں ایف الیون کلاس کے ویٹ تھرو سیکشن میں ایران کے کھلاڑیوں نے پہلا اور دوسرا مقام حاصل کیا۔
ہوم گراؤنڈ کے باوجود پاکستان کو پہلی بار بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی۔
پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔
پیرس میں ایرانی کھلاڑیوں کی پریڈ کے ساتھ ہی پیرالمپک دو ہزار چوبیس کی افتتاحیہ تقریب کا آغاز ہوا۔