-
ہانگژو ایشین گیمز ایران کو ملے 54 تمغے
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲چین کے شہر ہانگژو میں ہونے والے انیسویں ایشین گیمز کے اختتام پر ایران سونے، چاندی اور کانسی کے 54 تمغے حاصل کرکے ساتویں نمبر پر رہا۔
-
ہینگزوایشیائی گیمز: اسکیٹنگ میں عالمی ریکارڈ ایرانی خاتون کھلاڑی کے نام
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴ہینگزوایشیائی گیمز میں فری اسٹائل اسکیٹنگ میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔
-
ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کو ملے اب تک 36 تمغے
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم کے دو پہلوان فائنل میں پہنچ گئے۔
-
ہانگژو ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷ہانگژو ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے
-
ہینگژو ایشین گیمز میں ایران کیلئے ایک اورسونے کا تمغہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴چین میں جاری ہینگژو ایشین گیمز میں نوے کیلو گرام سے کم وزن کے کوراش مقابلے میں ایران نے ایک سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ہے ۔
-
ہینگزو ایشین گیمز میں ایران کیلئے ایک اورتمغہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱ہینگزو ایشین گیمز میں خواتین کے ستر کلو گرام سے کم وزن کے کوراش مقابلوں کے فائنل میں ایران کی خاتون کھلاڑی دنیا آقائی نے دوسرا مقام اور چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
ہینگزو ایشین گیمز میں ایران کیلئے ایک اور چاندی کا تمغہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰ہینگزو ایشین گیمز میں ایران کے جمناسٹک کھلاڑی نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ اور چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
ہینگزو ایشیائی کھیل میں ایران کے 7 تمغے
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶ہینگزو میں 19 ویں ایشین گیمز کے ووشو کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کا کردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
صیہونی ریفری ہونے کی وجہ سے شام کے ہیوی ویٹ باکسر کا فائنل کھیلنے سے انکار
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷شام کے ہیوی ویٹ باکسر نے ایشین گیمز کے باکسنگ کے فائنل مقابلے میں رینگ میں اترنے سے اس لئے انکار کردیا کہ اس مقابلے کا ریفری صیہونی حکومت کا تھا۔
-
جارجیا میں ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸جارجیا میں ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سونے اور چاندی کے تمغے حاصل کئے۔