کبڈی کے ایشین گیمز میں ہندوستان نے پہلی اور ایران نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
ایشین اسنوکر چمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب آج تہران میں منعقد ہوئی جس میں ایران کی قومی اسنوکر ٹیم اور بعض دیگر ملکوں کی ٹیموں کے علاوہ ایشین اور ورلڈ اسنوکر فیڈریشن کے اعلی حکام نے شرکت کی۔
ایران کی ٹائیکوانڈو کی قومی ٹیم نے روم گراں پری میں پانچ میڈل جیت لئے۔
ایران کی فری اسٹائل کشتی کی قومی ٹیم کے پہلوان نے عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
باکو میں ہونے والے تائیکوانڈو کے عالمی مقابلوں کے چھٹے روز دونوں ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے پہلے مقابلے جیت لیے۔
ایران کی قومی فری اسٹائل اسکیٹنگ ٹیم نے اٹلی میں ہونے والے فری اسٹائل اسکیٹنگ کپ میں چار گولڈ میڈل، ایک سلور میڈل اور دو برانز میڈل جیت لیے۔
ایران کی پیرا ٹیبل ٹینس ٹیم نے ورلڈ اوپن چمپیئن شپ میں سونے اور چاندی کا ایک ایک اور کانسی کے چار تمغے جیت لیے ہیں۔
ایران کے تین پہلوانوں نے قرقیزستان میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں کا آغاز فاتحانہ انداز میں کیا ہے۔
ترکیہ میں ہونے والے اتھلیٹکس کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی کارکردگی شاندار رہی۔
جنوبی کوریا میں ویٹ لفٹنگ کے ہونے والے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کیا۔