-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقابلے کے لئے ہو جائیں تیار، لاہور میں کس دن ہو گا یہ مقابلہ, تاریخ کا ہوا اعلان
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵آئی سی سی چیمپئیز ٹرافی 2025 کے لئے پاکستان اور ہندوستان کی ٹیموں کے درمیان میچ کی تاریخ منظر عام پر آگئی۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہندوستانی ٹیم کے تمام میچز ایک ہی وینیو رکھے گئے ہیں۔ بی سی سی آئی ہندوستانی حکومت کے ساتھ مشاورت کے بعد ٹورنامنٹ کے بارے میں اپنے موقف کو حتمی شکل دے گا۔
-
ایران کی قومی تائیکوانڈو ٹیم عالمی چیپمیئن
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳ایران کے نگراں صدر نے ملک کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کو جنوبی کوریا میں عالمی چیپمئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: ہندوستان نے دیا 177 رنز کا ہدف، جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری، 4 وکٹ پر 109 رنز
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں ہندوستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدف دے دیا، ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے اب تک 4 وکٹ پر107 رنز بنا لئے ہیں۔
-
ٹی20 ورلڈکپ فائنل؛ دو ایسی ٹیموں کا مقابلہ جو ایک بھی میچ نہیں ہاریں
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں دو ایسی ٹیمیں ٹکرائیں گی جو ٹورنامنٹ میں ایک میچ بھی نہیں ہاریں۔
-
ایران کی جونیئر فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم، ایشین چیمپئن
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱ایران کی جونیئر فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم ، پانچ سونے اور دو کانسی کے تمغے جیت کر ایشیا کی چیمپئن بن گئی۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: سیمی فائنل مقابلوں کا کل سے آغاز، افغانستان پر رہے گی سب کی نظر
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر8 کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد سیمی فائنل مقابلوں کیلئے چار ٹیمیں فائنل ہو گئیں۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوتے ہی آسٹریلوی کرکٹر نے لیا چونکا دینے والا فیصلہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوگئے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہندوستان کی فتح کا سلسلہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی۔
-
کرکٹ کی تاریخ میں افغانستان کا تاریخی کارنامہ، افغانستان نے آسٹریلیا کو دی شکست
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔
-
ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ: سپر8 میں ہندوستان اور آسٹریلیا کو ملی کامیابی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲ہندوستان نے سپر آٹھ کے پہلے میچ میں افغانستان کو سینتالیس رن سے شکست دے دی ۔ جبکہ آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا۔