-
ایران گریکو رومن کشتی کے مقابلوں کا چیمپئن
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸ایران کی گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم نے ترک وہبی امرہ کپ کے مقابلوں میں سونے کے چار، چاندی کے پانچ اور کانسی کے تین ميڈل جیت لئے۔
-
ایران کی مشہور خاتون ایتھلیٹ نے امریکہ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹ایران کی مشہور خاتون ایتھلیٹ نے امریکہ میں ایتھلیٹ کے مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کر کے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایران کی باسکٹ بال ٹیم نے ہندوستان کو شکست دے دی
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵ایران کی باسکٹ بال ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے کوالیفائی راؤنڈ میں ہندوستان کو شکست دے دی۔
-
سری لنکا: ٹینس کپ مقابلوں میں ایران چیمپین
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱سری لنکا میں ٹینس کپ مقابلوں میں ایران کے نوجوان کھلاڑیوں نے پہلا مقام حاصل کیا۔
-
ایران کی قومی ساحلی فٹ بال ٹیم سیمی فائنل میں
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵ایران کی قومی ساحلی فٹ بال ٹیم متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر ساحلی فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
گیارہویں ایشیائی انڈور مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم کو ملے 16 تمغے
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱گیارہویں ایشیائی انڈور مقابلوں میں ایران کی قومی ایتھلیٹکس ٹیم نے سولہ تمغے جیت کر چوتھا مقام حاصل کیا۔
-
پیراایتھلیٹکس کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶پیرا ایتھلیٹکس اور معذوروں کے مقابلے متحدہ عرب امارات میں ہو رہے ہيں۔
-
ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶وشاخا پٹنم میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میزبان ہندوستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔
-
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ سے ہارنے کے باوجود سیریز جیت لی
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹پاکستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ ہار گئی لیکن سیریز جیت لی ۔
-
پاکستانی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴پاکستان کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان ٹیم کو سات وکٹ سے شکست دے دی