-
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲ہندوستان میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں آج بنگلورو کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اہم میچ کھیلا جا رہا ہے۔
-
ایران کی قومی بیچ ریسلنگ ٹیم عالمی چیمپئن
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰ایران کی قومی بیچ ریسلنگ ٹیم نے سونے ، چاندی اور کانسی کے تمغے جیت کر ترکی میں ہونے والی عالمی بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ کا گیارہواں میچ، بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو 246 رنز کا ہدف دے دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰ہندوستان میں جاری ورلڈ کپ کرکٹ کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور بنگلہ دیش کو بلے بازی کرنے کی دعوت دی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ آمنے سامنے
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹ہندوستان کے شہر لکھنو میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
-
ورلڈ کپ 2023ء کے ساتویں میچ میں بنگلادیش کو شکست
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے ساتویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے بنگلادیش کو 137 رنز سے شکست دے دی۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ کا چھٹا میچ نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ کے درمیان
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲کرکٹ ورلڈ کپ کا آج چھٹا میچ نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
-
ہانگژو ایشین گیمز ایران کو ملے 54 تمغے
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲چین کے شہر ہانگژو میں ہونے والے انیسویں ایشین گیمز کے اختتام پر ایران سونے، چاندی اور کانسی کے 54 تمغے حاصل کرکے ساتویں نمبر پر رہا۔
-
ہینگزوایشیائی گیمز: اسکیٹنگ میں عالمی ریکارڈ ایرانی خاتون کھلاڑی کے نام
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴ہینگزوایشیائی گیمز میں فری اسٹائل اسکیٹنگ میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔
-
ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کو ملے اب تک 36 تمغے
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم کے دو پہلوان فائنل میں پہنچ گئے۔
-
ہانگژو ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷ہانگژو ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے