کینیڈا نے نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں امریکیوں پر بھی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے
امریکا کی 30 ریاستیں اس وقت برفباری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس سے امریکیوں کا نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔
ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔
فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے یہودی گروپ کے کچھ ارکان نے صیہونی حکومت اور کینیڈا کے درمیان فوجی تعلقات اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا۔
کینیڈا کے شہر مونٹریال میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کر کے جنگ غزہ میں کینیڈا کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کئے جانے کی مذمت کی ۔ مظاہرین نے صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئے جانے کا بھی مطالبہ کیا۔
کینیڈا اور جرمنی کے عوام نے غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے کر کے غاصب صیہونی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی لگائے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
وسطی کینیا میں پرائمری بورڈنگ اسکول میں آگ لگنے سے سترہ طلبہ ہلاک اور تیرہ شدید زخمی ہو گئے۔
مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت ، استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے جرائم کے زیرعنوان اسلامی انسانی حقوق کے آٹھویں دور کا ایوارڈ تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دیا گیا۔
صیہونی میڈیا نے غزہ کے اطراف میں اسرائیلی فوجیوں پر ایک کینیڈین شہری کے حملے کی خبر دی ہے۔
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ کینیڈا کا اشتعال انگیز اقدام دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ارادے کو متاثر نہیں کرسکتا۔