-
عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵عدالت نے دلائل سننے کے بعد بانی پی ٹی آئی ، شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ 6 جون کو سنایا جائے گا۔
-
اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے کی دوسری درخواست بھی مسترد
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی میں مبینہ گھپلے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند عام آدمی پارٹی کے لیڈر اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے والی دوسری درخواست بھی مسترد کر دی۔
-
غاصب صیہونی حکومت اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے لئے اچھی خبر
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے لئے راحت کی بڑی خبر یہ آئی ہے کہ پارٹی کے رہنما اور ممبرپارلیمنٹ سنجے سنگھ کو سپریم کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔
-
دہشت گردانہ اقدامات میں ملوث تمام افراد کو تحویل میں دیا جائے، روس کا یوکرین سے مطالبہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷روس نے یوکرین سے ایس بی یو کے سربراہ اور تمام حکام کو ماسکو کی تحویل میں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال جیل کی سلاخوں کے پیچھے
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو پندرہ اپریل تک کے لئے عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا گیا۔
-
دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات میں اضافہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳ای ڈی نے آج دہلی کے ٹرانسپورٹ کے وزیر کیلاش گہلوت کو بھی پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا. شراب پالیسی معاملہ میں دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں۔
-
ہندوستان: کیجریوال کی ای ڈی حراست میں مزید 4 دن کی توسیع
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی کی راؤز ایوینیو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کو مزید 4 دن کے لئے ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا۔ فی الحال کیجریوال یکم اپریل تک ای ڈی کی حراست میں رہیں گے۔
-
ہندوستان: مبینہ دہلی شراب اسکینڈل، کیجریوال کل اہم انکشاف کریں گے
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کل 28 مارچ کو مبینہ دہلی شراب اسکینڈل کے بارے میں اہم انکشاف کریں گے۔ یہ بات کیجریوال کی اہلیہ سنیتا نے بتائی ہے۔
-
دہلی کے وزیر اعلیٰ کی گرفتاری کے خلاف مظاہرے، کئی عآپ لیڈر گرفتاراور نظربند
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کو لے کر عام آدمی پارٹی نے آج وزیر اعظم کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کیا ہے