مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا ایف آئی اے کو ایک دن کا ریمانڈ دے دیا ہے، ان پر سائفر کیس کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی۔
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے، عاشور کے دن دمشق میں زینبیہ کے علاقے میں دھماکے کرنے والے دہشت گرد وسام مازن کو جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں ہلاک کر دیا ہے
طالبان ایک بار پھر مختلف حیلے بہانوں سے اس ملک کے مظلوم عوام پر عرصہ حیات تنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پنجاب پولیس نے جڑانوالا میں عیسائی چرچ جلاؤ گھیراؤ کیس میں 140 بلوائیوں کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے جن میں دو مرکزی ملزم بھی شامل ہیں۔
پاکستان کے شھر فیصل آباد کے علاقے جڑانوالا میں قرآن کی بے حرمتی کی آڑ میں بے قابو متشدد ھجوم نے پانچ چرچ اور بہت سے گھروں کو آگ لگا دی-
چین کی قومی سلامتی نے سی آئی اے کےلئے جاسوسی کرنے والے ایک چینی نژاد شخص کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ 5 سال کیلئے عمران خان کو نا اہل قرار دیا گیا ہے۔
عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان میں احتجاج شروع ہوا اور اسی وجہ سے ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں لاہور میں رکھنے کے بجائے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔
ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔