-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷امریکہ میں گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، 2 بچوں کی موت
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 7 اور 9 سال کے دو بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶امریکہ میں ہونے والی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکا میں گن کلچر کے حق اور مخالف مظاہرے
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲امریکہ میں ہونے والی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
مسلح امریکی بچے بھی ڈکیتی پر اتر آئے۔ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹ایک بارہ سالہ امریکی لڑکے کو اسلحے کے بل پر ایک دکان سے پیسے اینٹھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ، ہسپتال کے بعد اب قبرستان میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست وسکونسن کے ایک قبرستان میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں پھر شوٹنگ، 4 افراد مارے گئے، گن کلچر کی قربانی چڑھتے عوام
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹امریکہ میں شوٹنگ کی واردات میں 4 افراد مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔
-
ملک میں اسلحوں کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے: امریکی صدر
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹ٹگزاس میں رونما ہونے والے فائرنگ کے ہولناک واقعے نے آخرکار امریکی صدر کو اسلحے سے متعلق ملکی قوانین میں نظر ثانی کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
امریکی گن کلچر نے پھر ستم ڈھایا، اسکول میں فائرنگ، 18 بچے جاں بحق+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں اٹھارہ کمسن بچوں سمیت اکیس افراد ہلاک ہوگئے۔