امریکی ریاست کارولینا اور جنوبی نیویارک میں فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکہ میں گن کلچر کا قہر بدستور جاری ہے جس کے تحت گزشتہ گھنٹوں کے دوران امریکہ کی دو ریاستوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں کم از کم تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
امریکہ میں نسل پرستی سے متاثر جرائم میں مسلسل اضافہ کے خبروں کے بیچ، ایک سفید فام کی سیاہ فاموں کی سپر مارکٹ پر شوٹنگ میں 10 افراد مارے گئے جن میں زیادہ تر سیاہ فام تھے۔
گزشتہ 2 روز کے دوران امریکہ میں ہونے والی فائرنگ کی واردات میں میں 70 افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
امریکہ میں بچوں کے لئے تیار کی جانے والی ایک سیمی آٹومیٹک گن نے ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔
امریکہ میں انتہاپسندی، تشدد، قتل و غارت گری اور اغوا جیسے جرائم میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
امریکہ میں بڑھتے انتہاپسندی اور تشدد کے واقعات کے ساتھ ساتھ اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں بھی خاصا اضافہ ہو گیا ہے۔
امریکہ میں سال نو کے موقع پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکہ میں رواں سال کے دوران مسلحانہ تشدد کے نتیجے میں چودہ سو سے زائد بچے اور نوجوان ہلاک ہوئے ہیں۔
امریکی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔