گیانواپی مسجد معاملہ میں سماعت مکمل ہونے کے بعد الٰہ آباد ہائی کورٹ 3 اگست کو فیصلہ سنائے گا ۔
ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے وارانسی کی تاریخی گیان واپی مسجد کے بارے میں عدالت کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہے اس سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوں گے۔
ہندوستان کے شہر ورانسی میں گیان واپی مسجد کیس کا فیصلہ سنانے ہوئے ضلعی عدالت نے ہندو خواتین کی طرف سے مسجد کے صحن میں پوجا پاٹ کی غرض سے دائر کی گئی درخواست کو قابل سماعت قراردے دیا ہے۔
وارانسی کی ضلع عدالت نے گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی سروے کی سی ڈی ہندو فریق کے مدعین کو سونپنے کا حکم دیا ہے۔
بنارس کی ضلع اور سیشن عدالت پہلے یہ طے کرے گی کہ گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت کی اپیل قابل سماعت ہے یا نہیں، یہ درخواست مسجد کی انتظامیہ کمیٹی نے کی ہے۔
ہندوستانی عدالت عظمی نے بنارس کی سول عدالت میں گیان واپی کیس کی سماعت پر جمعرات کو پابندی لگادی۔
ہندوستان میں گیان واپی مسجد کے سروے کے دوران کیس کے دونوں فریقوں نے اپنے الگ الگ دعوے کئے ہیں۔
بنارس کی تاریخی گیان واپی مسجد میں ویڈیو گرافی کا کام جاری ہے۔