-
یو اے ای فرانس کے ساتھ مل کر یمن کے توانائی کے ذخائر لوٹنے میں مصروف
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰متحدہ عرب امارات فرانس کے ساتھ ہوئے اسلحہ جاتی معاہدے کی رقم کو ادا کرنے کے لئے یمن کے انرجی ذخائر کو لوٹ رہا ہے۔
-
پاک ایران گیس پایپ لائن منصوبے کی تکمیل کا مطالبہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
سوئفٹ تک رسائی بند کی تو ہم تیل اور گیس بند کر دیں گے، روس کا کرارا جواب
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲روس کے وزیر خارجہ نے سوئفٹ سسٹم تک رسائی بند کیے جانے کو ماسکو کے ساتھ تعلقات توڑنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
قازقستان کی حکومت کا استعفی اس ملک کے صدر نے منظور کرلیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴قازقستان میں اس ملک کے عوام کے احتجاج کے دوران اس ملک کے صدر نے حکومت کا استعفی منظور کر لیا۔
-
نینو ٹیکنالوجی ایجادات میں ایران سرفہرست
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱ایران کی پیٹرولیم انڈسٹری، نینو ٹیکنالوجی کی ایجادات کے میدان میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
جزیرہ کیش میں آئیفکس 2021 نمائش کا افتتاح
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶ایران کے آزاد اور اقتصادی علاقوں میں تیل، گیس، پٹروکیمیکل اور توانائی کے دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سے روشناس کرانے کے لئے جزیرہ کیش میں آئیفکس دو ہزار اکیس نمائش کا افتتاح ہو گیا۔
-
افغان عوام کے لئے ایران کی امداد، تین سو سے زائد ایل پی جی ٹینکر افغانستان کے لئے روانہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶افغان عوام کے لئے ایران کی جاری انسان دوستانہ امداد کے سلسلے میں سیّال گیس (ایل پی جی) کی پہلی کھیپ ایران کے صوبے خراسان جنوبی سے افغانستان روانہ کی گئی ہے۔
-
پاکستان کے لئے تیل اور گیس کی برآمدات میں اضافہ ہوگا: ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کو تیل اور گیس کی برآمدات کی مقدار بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں چالیس فیصد کی کمی
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹ہندوستان کی ریاست راجستھان میں گذشتہ دو برسوں کے دوران تیل اور گیس کی پیداوار میں چالیس فیصد کمی آئی ہے۔
-
کانگریس پارٹی کا ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴کانگریس پارٹی کی تین خاتون رہنماؤں نے مرکزی حکومت سے ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔