-
چین، شیان سٹی میں ہولناک دھماکہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳چین، شیان سٹی کی فوڈ مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ، پائپ لائن نیٹ ورک کی جزوی بحالی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سائبر حملے سے متاثرہ پائپ لائن نیٹ ورک مکمل طور سے بحال ہونے ميں وقت لگے گا۔
-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کا حملہ 10 فلسطینی زخمی
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹فلسطین میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں اور کل ہونے والی جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی و گرفتار ہو گئے۔
-
یمن میں تیل کے ذخائر پر متحدہ عرب امارات کی نظریں
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱متحدہ عرب امارات نے یمن کے علاقے " سقطری" میں تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش کے لئے اپنے ماہرین روانہ کئے ہیں۔
-
ایران کی گیس برآمدات میں 100 فیصد کا اضافہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹ایران کی قومی گیس کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے ایران کی گیس برآمدات میں دوگنا اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
روس جرمنی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴روس نے امریکہ کی مخالفت کے باوجود نارڈ اسٹریم ٹو نام سے موسوم گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغان کسٹم پوسٹ پر ہوئے ہولناک حادثے کی ویڈیوز
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹افغانستان میں ایرانی سرحد کے ساتھ لگے صوبۂ ہرات کی اسلام قلعہ کسٹم پوسٹ پر گزشتہ روز گیس ٹینکر میں شدید دھماکے ہوئے جس کے باعث کم از کم پچاس افراد کے جاں بحق ہونے اور سو سے پانچ سو تک فیول اور گیس ٹینکروں کے جل کر تباہ ہونے کی خبر ہے۔ حادثہ کی شدت اور ہونے والی بڑی تباہی کے پیش نظر ایران نے بھی جائے حادثہ کے نزدیک اپنی سرحد پر لازمی انتظامات کر دئے ہیں۔
-
جرمنی، پولیس پارٹی پر حملہ، حملہ آور گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱جرمنی میں ایک نوجوان حملہ آور نے تلوار کا وار کر کے ایک پولیس اہل کار کو زخمی کر دیا۔
-
امریکہ میں نائٹروجن گیس لیک ہونے سے 15 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰امریکی ریاست جورجیا کے ایک کارخانے میں نائٹروجن گیس لیک ہونے سے 15 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
بہبہان میں خلیج فارس گیس ریفائنری کا افتتاح
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور تیل و گیس کے وزیر کی موجودگی میں ویڈیو لینک کے ذریعے بہبہان میں مشرق وسطی کی سب سے بڑی گیس ریفائری کا افتتاح ہوگیا۔ یہ منصوبہ 36 مہینے میں پائے تکمیل کو پہنچا ہے اس منصوبے سے گھریلو صارفین کو زیادہ زیادہ گیس فراہم کی جاسکے گی۔