-
بحرین پولیس کا اسکول پر حملہ اور شیلنگ، متعدد طلبہ کی حالت غیر
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے دارالحکومت منامہ کے ایک اسکول پر زبردست شیلنگ کی ہے۔
-
اردن اور اسرائیل گیس معاہدے کے خلاف امان میں مظاہرہ
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹اردن اور اسرائیل کے درمیان گیس معاہدے کے خلاف سیکڑوں لوگوں نے دارالحکومت امان میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
پاکستان کشیدگی سے پاک بحر ہند کا خواھاں
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵پاکستان کےمشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کشیدگی سے پاک بحر ہند چاہتا ہے۔
-
ایران کے تیل کی رقم روکی نہیں جائے گی: وزیر پٹرولیئم ایران
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ نے بعض ملکوں کی جانب سے ایران کے تیل کی رقم روکے جانے کے دعووں کو مسترد کر دیا ہے-
-
کیسپین سی میں گیس پائپ لائن بچھانے کی مخالفت
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۲روس نے کیسپین سی میں ساحلی ملکوں کی اجازت کے بغیر گیس پائپ لائن بچھانے کی مخالفت کی ہے۔
-
ایران کے تیل اور گیس کی برآمدات میں اضافہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۰ایران کے تیل اور گیس کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
عمان کو دس ارب مکعب میٹرگیس کی برآمد
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸ایران کے وزیر پیٹرولیئم نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن عمان تک پہنچنے کے بعد اس ملک کو سالانہ دس ارب مکعب میٹر گیس برآمد کی جائے گی