-
جرمن وزیر خارجہ کا بیان مداخلت پسندانہ ہے: ایران
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸ایران کی وزارت خارجہ نے جرمن وزیر خارجہ کے مداخلت پسندانہ بیان کو مسترد کردیا ہے
-
ہماری خوش نصیبی ہے کہ ایران جیسا ملک ہمارا پڑوسی ہے: سفیر پاکستان
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴ایران سے پاکستان کی جانب ریلوے لائن کو فعال بنانے کے لئے ہم کوشاں ہیں کیوں کہ یہ لائن ایران کی چین اور پاکستان کی ترکیہ کے لئے ٹرانزٹ کو آسان بنائے گی۔ یہ بات تہران میں تعینات اسلام آباد کے سفیر نے کہی۔
-
نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکہ بین الاقوامی دہشت گردی ہے، روس
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷روس نے نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن ایک اور دو میں دھماکوں کو بین الاقوامی دہشت گردی قرار دیا ہے
-
فرانس: پرتشدد مظاہرے، پولیس نے کسانوں کو بھی نہیں چھوڑا
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶فرانس میں اس بار کسان سڑکوں پر نکل آئے۔
-
امریکہ نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکے کی وضاحت پیش کرے: روس
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو چند ماہ قبل نورڈ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے کی رپورٹ اور دستاویزات سلامتی کونسل کو پیش کی جا رہی ہیں۔
-
پاکستان، گیس کی قیمت میں اضافہ، صارفین کو بڑا جھٹکا
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵پاکستان کی اکنامک کوآرڈی نیشن کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں جس سے حکومت کو 310 بلین روپے حاصل ہوں گے جو قرضوں کی ادائیگی کی اقساط میں ادا ہوں گی۔
-
سعودی عرب اسرائیل سے گیس خریدے گا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳غاصب صیہونی حکومت نے سعودی عرب کے لیے گیس سپلائی منصوبے پر کام شروع کردیا۔
-
صیہونی حکومت سے گیس کی فراہمی کو تیار ہوتا سعودی عرب
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت سے گیس خریدنے کے لئے آمادہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا ملک میں توانائی کی کمی کے بارے میں بیان
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو صاف اور سستی توانائی کی ضرورت ہے۔
-
عراقی کردستان؛ گیس فیلڈ پر راکٹ حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶عراقی کردستان میں واقع ایک گیس فیلڈ راکٹ حملوں کا نشانہ بنی ہے۔