-
جنگ چھڑ سکتی ہے، مگر اسرائیل کو گیس نکالنے کی اجازت نہیں: نصر اللہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ یہ تنظیم اسکے ہر سیناریو کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
یورپ گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کوٹہ بندی کے قریب پہنچ گیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰روس پر پابندیوں کی وجہ سے یورپ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
-
روس سے گیس کی درآمدات کو مکمل طور پر روک نہیں سکتے: جوزف بورل
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ روسی گیس کی درآمد مکمل طور پر نہیں روکی جاسکتی ۔
-
عراق، عرب امارات کی گیس کمپنی پر راکٹوں سے حملہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴شمالی عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو تیل وگیس نکالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی ، سید حسن نصراللہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے واضح کردیا ہے کہ اگر لبنان کو اس کا حق نہیں ملتا تو صیہونی حکومت کو تیل وگیس کے ذخائر سے تیل و گیس نکالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
-
ایران میں تیل و گیس کے شعبے میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰ایران میں تیل و گیس کے شعبوں میں چالیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کئے جانے کے بارے میں مفاہمت ہوئی ہے۔
-
اردن میں زہریلی گیس سے 12 ہلاک، 260 زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱سرکاری حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ گھروں کی کھڑکیاں بند رکھیں اور گھر سے باہر نہ نکلیں۔
-
سوئٹزر لینڈ نے کی یورپی یونین کے بکھر جانے کی پیشنگوئی
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰سوئٹزر لینڈ کے نائب صدر نے کہا ہے کہ روسی گیس پر پابندی، یورپی یونین کو تباہ و برباد کر سکتی ہے ۔
-
عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی کی تنصیبات پر حملہ۔ ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی کی تنصیبات پر حملہ ہوا ہے۔
-
توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران گیس لائن منصوبے پر عمل در آمد ضروری
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ ایرانی گیس لائن منصوبے سے پاکستان کے توانائی بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے۔