-
امریکہ میں اسلحہ رکھنے کی آزادی کی مخالفت میں وسیع مظاہرہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن سمیت مختلف شہروں میں لوگوں نے وسیع پیمانے پر مظاہرے کر کے اسلحہ رکھنے کی آزادی پر پابندی لگائے جانے کا مطالبہ کیا۔ یہ مظاہرے ایسی حالت میں کئے گئے ہیں کہ اس سے قبل اسلحہ رکھنے کی آزادی کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا تھا۔
-
روسی افواج اب مزید شہروں میں داخل نہیں ہوسکیں گی: یوکرین کا دعوی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶یوکرین کے مشرقی شہر سیوروڈونٹسک میں روس اوریوکرین کی افواج آمنے سامنے آ گئیں۔
-
بڑے پیمانے پر امریکی ہتھیار تباہ کئے ہیں: روس
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں درجنوں امریکی ہتھیار تباہ کر چکا ہے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کے چھٹے پیکج کا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵یورپی یونین نے روس کے خلاف اپنی پابندیوں کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ یورپی یونین کی پابندیوں میں روس کے فوجی و سیکورٹی ادارے اور شخصیات بھی شامل ہیں
-
یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی پر انٹرپول کی تشویش
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سربراہ نے یوکرین کو ہلکے و بھاری ہتھیار فراہم کئے جانے کے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہتھیار یورپ میں تباہ کاروں کے ہاتھوں میں پہنچ سکتے ہیں۔
-
امریکہ جلتی پر تیل چھڑک رہا ہے، روس
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵امریکی صدر جو بائیڈن نے جدید ہمارس سسٹم یوکرین کو دینے کااعلان کیا ہے جسے روس نے جلتی پر تیل چھڑکنے کے مترداف قرار دیا ہے۔
-
یورپی یونین کے اسلحے کا اسٹاک ختم ہوگیا
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰یوکرین کو اسلحے کی بے تحاشہ ترسیل کے باعث یورپی یونین کے اسحلے کا اسٹاک ختم ہوگیا ہے۔
-
مشرقی یوکرین میں ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵روسی وزارت دفاع نے مشرقی یوکرین میں کیف کے ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
جنگ یوکرین میں جدید ترین لیزر ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶ایک روسی عہدیدار نے جنگ یوکرین کےدوران پہلی بار جدید ترین لیزر ہتھیاروں کے استعمال کا عندیہ دیا ہے۔
-
برطانیہ نے یوکرین میں جلتی پر تیل کا کام کردیا
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کی جنگ میں اس ملک کو فوجی ہتھیار فراہم کئے جانے کی خبـر دی ہے۔