فائزر اور موڈرنا ویکسین سے دل کی سوزش بڑھنے کا خطرہ ہے۔
شام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس نے حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور صعده میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز میلوں دور تک سنائی گئی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ میڈیکل کے شعبے میں آنے والی تبدیلیاں بے مثال ہیں۔
شام کے شمالی شہر عفرین ميں دو دہشت گردانہ حملوں میں دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملات میں مسلسل کمی کے درمیان صحت مند ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ری کوری کی شرح 93.38 فیصد ہوگئی ہے ۔