افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان میں ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
فلسطینیوں کے خلاف صہیونی بربریت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
ہندوستان میں کورونا انفکشن کے یومیہ نئے کیسزکے مقابلے میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے سے ایکٹیو کیسز مسلسل کم ہو رہے ہیں اور اس کی شرح کم ہوکر 6.2 فیصد رہ گئی ہے۔
پاکستان نے صیہونی سیاستدان نفتالی بینت کی جانب سے دارالحکومت اسلام کے معروف ہسپتال کو فلسطینی علاقے غزہ کی عمارت کے طور پر پیش کرنے کے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اُسے ’گمراہ کن‘ عمل قرار دیا ہے۔
فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ مقبوضہ قدس میں فلسطینی نوجوان کے شہادت پسندانہ اقدام میں 2 صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔
یوپی میں ہوئے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی فورس کا سرچ آپریشن مکمل ہو گیا، فائرنگ کے تبادلے میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
ہندوستان میں کورونا تھمنے کا نام نہیں لے رہا تاہم اس ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد کم ہو رہی ہے۔
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں 32 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔