-
اسلام آباد میں پیغمبر اعظم کانفرنس
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں ہفتہ وحدت اور جشن رحمت
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان: اسلام آباد میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے کانفرنس
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰ہفتہ وحدت کے آخری دن سترہ ربیع الاول کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام عشق پیغمبر اعظم، مرکز وحدت مسلمین کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
کراچی میں ایرانی اور پاکستانی کھانوں کا فیسیٹول
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵پیغمبر اکرم صلی اللہ و علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل کی جانب سے ایرانی غذا اور فن طباخی فیسیٹول کا انعقاد کیا گیا۔
-
جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ، بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
تہران میں بین الاقوامی وحدت کانفرنس
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
مسلمانو! متحد ہو جاﺅ، وحدت مسلمانوں کی طاقت بڑھائےگی: صدر ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس آج جمعرات کی صبح صدر کے خطاب سے شروع ہوگئی۔
-
لاہور میلاد النبی کانفرنس میں ایران کے قاریان کی شرکت
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں عید میلاد النبی اور آغاز ہفتہ وحدت کی پرشکوه تقریب
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
مینار پاکستان میں جشن میلاد النبی، ایرانی قارئین قرآن نے چار چاند لگا دئیے
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵لاہور میں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام محفل میلاد النبی میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قارئین قرآن نے شرکت کی اور تلاوت قرآن سے محفل میلاد کو چار چاند لگا دئیے۔