-
ایران: فلسطین کے لئے امداد پہنچانے کا اعلان
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے فلسطینیوں کی مدد کے لئے انسان دوستانہ امدادی کھیپ ارسال کرنے اور اس لڑائی میں زخمیوں کا علاج معالجہ ایران کےاسپتالوں میں کرائے جانے کی خبر دی ہے
-
افغانستان: ہرات میں زلزلے کی تباہ کاریاں، ایران کی امدادی ٹیم افغانستان پہنچ گئی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں جانوں کے ضیاع پر طالبان کی عبوری حکومت اور دوست و ہمسایہ ملک کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں کئی صیہونی فوجی زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے آج علی الصبح غرب اردن میں طولکرم کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں پر اندھادھند فائرنگ کی۔
-
لیبیا میں سیلاب کےنتیجے میں ہزاروں افراد لقمۂ اجل
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لیبیا کے شہر درنا میں سیلاب سے اب تک چار ہزار افراد جاں بحق ہوچکے ہيں اور اس تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔
-
ہنگری میں امریکا کا ایک چھوٹا طیارہ تباہ (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ہنگری کے ایئرشو میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو جانے کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵صیہونی فوجیوں نے مشرقی رام اللہ میں فلسطینیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک 18 سالہ فلسطینی شھید
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲صیہونی غاصب فوجیوں نے فوزی ھانی مخالفہ نامی 18 سالہ فلسطینی جوان کی گاڑی پر فائرنگ کرکے اسے شھید کر دیا ہے جب کہ اس فلسطینی کے ساتھ ایک اور جوان کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔
-
ایرانی ہلال احمر کی بچاؤ مشقیں
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۳فوٹو گیلری
-
ایران کی ہلال احمر کمیٹی نے 60 ٹن امدادی سامان افغان شہریوں کے حوالے کیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲ایران کی ہلال احمر امدادی کمیٹی نے گذشتہ ایک سال کے دوران افغانستان کو ساٹھ ٹن امدادی سامان فراہم کیا ہے۔
-
ایران کے امدادی سامان کی آٹھویں کھیپ شام پہنچ گئی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶شام میں زلزلہ متاثرین کو جہاں شدید اور فوری امداد کی ضرورت ہے وہیں چند ہی ایسے ممالک ہیں جو امریکی پابندیوں سے خوفزدہ ہوئے بغیر اس ملک میں امدادی سامان اور ماہرین کی ٹیمیں بھیج رہے ہیں ۔ ایران انہیں ممالک میں شامل ہے جس نے دسیوں ٹن پر مشتمل متعدد امدادی کھیپیں دمشق اور شام کے دیگر شہروں کی جانب روانہ کی ہیں۔