-
دہشتگردی ماسکو میں ہائی الرٹ فرانس میں
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸الیزا پیلس نے ماسکو کے قریب دہشتگردانہ حملے کے بعد اور پیرس اولمپک قریب ہونے کے پیش نظر فرانس میں دہشتگردی کے حوالے سے ہائی الرٹ کی سطح بڑھا دی ہے۔
-
پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷سرحد پر پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کے لئےافغانستان کے اندر منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
-
روزہ دار فلسطینی خاک و خون میں غلطاں، دنیا خاموش
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کو پانچ ماہ بیس دن ہوچکے ہیں۔
-
ماسکو دہشت گردانہ حملہ: روسی حکومت اور عوام کے لئے صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳صدر ایران نے ماسکو کے نزدیکی علاقے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت اور بے گناہ افراد کی ہلاکت پر روسی صدر، حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
روس: ماسکو میں ہونے والے دہشت گرانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد 150 ہوگئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ ہال میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 150 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اس دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 120 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
غزہ پراسرائیلی بحریہ اور فضائیہ کا شدید حملہ، ہولناک مناظر ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱غزہ پرغاصب صیہونی فوج کے فضائی حملوں اور گولہ باریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان: ریواڑی فیکٹری میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴ہندوستان کی ریاست ہریانہ کی ایک فیکٹری میں بوائلر کے دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں امریکہ کی شکست کا اعتراف
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶دو امریکی جرنلوں نے افغانستان میں واشنگٹن کی اسٹریٹیجک شکست اور کمزوریوں کا اعتراف کرتے ہوئے بائیڈن انتظامیہ کی وزارت خارجہ کو اس ملک سے، انتہائی افراتفری کے ساتھ نکلنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔
-
پاکستان کا افغانستان کے سرحدی علاقوں میں آپریشن کرنے کا اعتراف
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔