-
ہندوستان: منی پور میں فسادات میں 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر فسادات بھڑک اٹھے ہیں جن میں دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہيں ۔
-
ہندوستان: ہلدوانی میں جمعہ کو کرفیو میں مزید نرمی لیکن نماز جمعہ پر پابندی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں آج کرفیو میں مزید نرمی کی گئی لیکن مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی رہی۔
-
امریکہ میں ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک متعدد زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱امریکی ریاست مسوری کے شہر کینساس سٹی میں ایک ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: ہلدوانی میں کرفیو میں نرمی کا اعلان، زخمی محمد اسرار چل بسا
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں آج فساد کے آٹھویں دن متاثرہ علاقے میں کرفیو میں نرمی دے دی گئی ہے۔ اس دوران لوگ اپنی ضرورت کا سامان خرید سکیں گے۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کا شدید میزائلی حملہ، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین پر زبردست میزائلی حملے کئے ہيں۔
-
غزہ میں مزید 11 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی استقامت نے گیارہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
ہندوستان: ہلدوانی فساد میں ایک مسلم خاندان نے سات پولیس اہلکاروں کی جان بچائی ، جان بچانے کے لئے نماز چھوڑ دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں حالیہ فساد کے دوران ایک مسلم خاندان کے ذریعہ نماز چھوڑ کر سات پولیس اہلکاروں کی جان بچانے کی بڑی خبر ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کے حملے میں سات صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگيڈ نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہر خان یونس میں سات جارح اسرائيلی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے-
-
پاکستان: پی ٹی آئی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ، تین کارکن جاں بحق
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن کے ضلع شانگلہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں تین پی ٹی آئی کارکنان جاں بحق ہوگئے۔
-
اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں تشدد، چار ہلاک ، سیکڑوں زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں مدرسے اور مسجد پر انتظامیہ کی کارروائی کے بعد ہونے والے تشدد میں چار افراد کی جان چلی گئی، جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہو گئے۔